سورةالقدر {٩٧} 97. AL-QADR
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ {١} 1. بیشک ہم نے اسے (ف۲) شبِ قدر میں اتارا (ف۳)
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ {٢} 2. اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ {٣} 3. شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر (ف۴)
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ {٤} 4. اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں (ف۵) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے (ف۶)
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ {٥} 5. وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک (ف۷)
Al-Qur'an Today @2006