 |
| إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ {١} |
1. ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا |
| وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ {٢} |
2. اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ |
| لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ {٣} |
3. شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے |
| تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ {٤} |
4. اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں |
| سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ {٥} |
5. یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے |
 |