| سورةالقدر {٩٧} | 97. AL-QADR |
|---|
![]() | |
| إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ {١} | 1. بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے |
| وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ {٢} | 2. اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے |
| لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ {٣} | 3. شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے |
| تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ {٤} | 4. اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر |
| سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ {٥} | 5. وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے |
![]() | |
| رقمها | سورة | Surah Name | البيان | عدد الآيات |
|---|


