سورةالانشراح {٩٤} 94. ASY-SYARH
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ {١} 1. کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ {٢} 2. اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا
الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ {٣} 3. جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ {٤} 4. اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا {٥} 5. پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا {٦} 6. بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ {٧} 7. پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ {٨} 8. اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے
Al-Qur'an Today @2006