 |
| وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ {١} |
1. قسم آسمان کی، جس میں برج ہیں (ف۲) |
| وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ {٢} |
2. اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے (ف۳) |
| وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ {٣} |
3. اور اس دن کی جو گواہ ہے (ف۴) اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں (ف۵) |
| قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ {٤} |
4. کھائی والوں پر لعنت ہو (ف۶) |
| النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ {٥} |
5. اس بھڑکتی آ گ والے، |
| إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ {٦} |
6. جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے (ف۷) |
| وَهُمْ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ {٧} |
7. اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھے (ف۸) |
| وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ {٨} |
8. اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر، |
| الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ {٩} |
9. کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے، |
| إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ {١٠} |
10. بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے (ف۱۱) اور ان کے لئے آگ کا عذاب (ف۱۲) |
| إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ {١١} |
11. بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے، |
| إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ {١٢} |
12. بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے (ف۱۳) |
| إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ {١٣} |
13. بے شک وه پہلے اور پھر کرے (ف۱۴) |
| وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ {١٤} |
14. اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا، |
| ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ {١٥} |
15. عزت والے عرش کا مالک، |
| فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ {١٦} |
16. ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا، |
| هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ {١٧} |
17. کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی (ف۱۵) |
| فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ {١٨} |
18. وه لشکر کون فرعون اور ثمود (ف۱۶) |
| بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ {١٩} |
19. بلکہ (ف۱۷) کافر جھٹلا نے میں ہیں (ف۱۸) |
| وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ {٢٠} |
20. اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے (ف۱۹) |
| بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ {٢١} |
21. بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے، |
| فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ {٢٢} |
22. لو ح محفوظ میں، |
 |