سورةالفلق {١١٣} 113. AL-FALAQ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ {١} 1. تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے (ف۲)
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ {٢} 2. اس کی سب مخلوق کی شر سے (ف۳)
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ {٣} 3. اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے (ف۴)
وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ {٤} 4. اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں (ف۵)
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ {٥} 5. اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے (ف۶)
Al-Qur'an Today @2006