سورةالاخلاص {١١٢} 112. AL-IKHLAAS
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ {١} 1. کہہ دووہ الله ایک ہے
اللَّهُ الصَّمَدُ {٢} 2. اللہ بے نیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ {٣} 3. نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ {٤} 4. اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے
Al-Qur'an Today @2006