سورةالمسد {١١١} 111. AL-MASAD
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ {١} 1. ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ {٢} 2. نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ {٣} 3. وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ {٤} 4. اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ {٥} 5. اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
Al-Qur'an Today @2006