سورةالنصر {١١٠} 110. AN-NASR
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ {١} 1. جب اللہ کی مدد اور فتح آئے (ف۲)
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا {٢} 2. اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں (ف۳)
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا {٣} 3. تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو (ف۴) بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے (ف۵)
Al-Qur'an Today @2006