سورةالكافرون {١٠٩} 109. AL-KAAFIRUUN
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ {١} 1. کہہ دو اے کافرو
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ {٢} 2. نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ {٣} 3. اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ {٤} 4. اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ {٥} 5. اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ {٦} 6. تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
Al-Qur'an Today @2006