سورةالكوثر {١٠٨} 108. AL-KAUTHAR
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ {١} 1. بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ {٢} 2. پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ {٣} 3. بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے
Al-Qur'an Today @2006