سورةقريش {١٠٦} 106. QARISY
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ {١} 1. اس لیے کہ قریش کو میل دلایا (ف۲)
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ {٢} 2. ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ {٣} 3. تو انہیں چاہیے اس گھر کے (ف۳) رب کی بندگی کریں،
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ {٤} 4. جس نے انہیں بھوک میں (ف۴) کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا (ف۵)
Al-Qur'an Today @2006