سورةالفيل {١٠٥} 105. AL-FIIL
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ {١} 1. کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ {٢} 2. کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ {٣} 3. اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ {٤} 4. جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ {٥} 5. تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
Al-Qur'an Today @2006